مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر زراعت محمود حجتی نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے جبکہ صدر حسن روحانی نے ان کا استعفی منظور کرلیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے محمد جواد ابطحی نے مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر زراعت محمود حجتی نے عہدے سے استعفی دیدیا ہے اور ان کا استعفی صدر نے قبول بھی کرلیا ہے جس کے بعد پارلیمنٹ میں حجتی کے استیضاح کے بارے میں اجلاس منسوخ ہوگیا ہے۔
ایران کے وزیر زراعت نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے جبکہ صدر حسن روحانی نے ان کا استعفی منظور کرلیا ہے۔
News ID 1895680
آپ کا تبصرہ